Sunday , August 19 2018
ہوم > کالم > معاشرتی علوم ۔۔۔۔۔۔۔حسن تیمورجھکڑ

معاشرتی علوم ۔۔۔۔۔۔۔حسن تیمورجھکڑ

کوئٹہ میں کیڈٹ ٹریننگ کیمپ پہ دہشتگردوں نے رات کو حملہ کیا ۔۔۔
تین چارگھنٹے کافی ہلہ گلا رہا،،،میڈیا پہ۔۔
بالاخر وزیرداخلہ ہمراہ فوجی افسر کے میڈیاکے سامنے آئے اور پریس کانفرنس میں کامیاب آپریشن کااعلان کیا۔۔
اس کی تفصیلات کچھ یوں تھی (میرے علم کے مطابق) فوج نے دہشتگردوں کےعزائم کوناکام بنادیاہے اور محض 1گھنٹے کے اندر کامیاب آپریشن کرلیاگیا ہے ۔۔۔ ایک دہشتگرد کو گارڈز نے گولی مار کر ہلاک کردیا ،،جبکہ اس کےباقی دو ساتھیوں نے گارڈز کا سامنا کرتے ہوئے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔۔۔ (حقیقت کے مطابق وہ خودکش حملہ آور اپنے ہدف یعنی کیڈٹس کے ہال میں جاکر پھٹے تھے،،،اور 70 سے80 قیمتی جانیں گئی تھیں)
یہ واقعہ مجھے آج یاد کچھ یوں آیا کہ سنا ہے کل ڈیفنس میں ہونے والا حملہ آج سلنڈر بلاسٹ بن گیا ہے ؟؟یعنی ایک اور کامیاب آپریشن؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔

یہ بھی دیکھیں

میرا جسم، میری مرضی – خدیجہ افضل مبشرہ

سن 2011 میں فرانس سے شروع ہونے والی تنگ نظری کی وباء نے کل اسکینڈینیویا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *