Wednesday , December 12 2018
ہوم > کالم > فارمولا ……… مبشر علی زیدی

فارمولا ……… مبشر علی زیدی

کراچی کے سیک سیمینار میں دو سو افراد بھی نہیں آئے۔
سیمینار کے منتظم ثاقب ملک ہکابکا رہ گئے۔
’’ایسا کیوں ہوا؟‘‘
ثاقب ملک نے خود کلامی کی۔
’’مکالمہ کانفرنس میں بھی بمشکل سو ڈیڑھ سو لوگ آئے تھے۔‘‘
انعام رانا نے آگاہ کیا۔
’’حلقہ ارباب ذوق کی مجلس میں پچاس افراد بھی نہیں آتے۔‘‘
رفاقت حیات نے انکشاف کیا۔
’’لیکن میں نے تو سنا ہے کہ
کراچی لٹریچر فیسٹول میں ہزاروں افراد آتے ہیں۔‘‘
ثاقب ملک بڑبڑائے۔
میں نے کہا،
’’پبلک کا مزاج سمجھیں۔
عوام کی بھرپور شرکت چاہتے ہیں تو
سیمینار کا نام بدل کر فیسٹول رکھ دیں۔‘‘

یہ بھی دیکھیں

مرغیاں اورکٹوں کاحکومتی منصوبہ۔۔نون لیگ بھی شریک گناہ ہے۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

مرغی پہلے آئی یا انڈا، یہ ایک جانا پہچانا مخمصہ ہے اور بارہا مباحث میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *