Friday , April 19 2019
ہوم > کالم > لازوال قربانی۔۔۔۔۔۔۔اسماء اسلم

لازوال قربانی۔۔۔۔۔۔۔اسماء اسلم

جمال شاہ۔۔تعلیمی میدان میں بہترین طالب علم، خاندان کا اکلوتا چشم و چراغ، ملک کا سب سے بڑا بزنس مین، ہزاروں مربعوں کا اکلوتا وارث اور۔۔

اور ہزاروں ملازمین کا مالک

غریب ہاریوں کا آقا۔ تمام تر زمین جائیداد، کاروبار اور خاندانی زیورات کا مالک بننے کے بعد

وہ اچانک ایک سرکاری ملازمت والے گھر منتقل ہونےکی تیاری کرتا ہے۔

خاندان کے وڈیرے پریشان،

کہ کون اتنے خزانوں کو سنبھالے گا۔۔

جواب آیا کہ تمام اثاثے غریب ملازمین اور ہاریوں کے نام کر دئیے ہیں۔

غلامی تو 1947سے پہلے تھی، اب ہم سب پاکستانی آزاد ہیں،اثاثوں پہ سب کا حق ہے۔۔

خاندانی وڈیروں کا سر شرم سے جھک گیا۔۔

اور جمال شاہ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مسکراتا ہوا چلا گیا۔
یہ ہے لازوال قربانی، سب کو آزادی کا حق دینا۔
 asma.aslam.ajk@gmail.com

یہ بھی دیکھیں

ایوب خان کا دور پاکستان میں پاکستان میں ترقی ہوئی یا خرابی اسی دور میں شروع ہوئی ؟ بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

لندن(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کئی بار اپنے انٹریوز میں ایوب دور میں ہونے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *