Sunday , September 23 2018
ہوم > دلچسپ و عجیب > حج اور عمرہ کرنیوالوں کیلئے ایئرکنڈیشنڈ چھتری متعارف

حج اور عمرہ کرنیوالوں کیلئے ایئرکنڈیشنڈ چھتری متعارف

سعودی عرب میں حجاج کرام کے لیے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی ہے، حجاج سخت گرمی میں خود کو تھکاوٹ سے محفوظ رکھ سکیں گے ۔

سعودی عرب کی ایک کمپنی نے حج سے قبل یہ چھتری مارکیٹ میں لانے کا پروگرام بنالیا ہے۔

چھتری میں پنکھے اور پانی کی پھوار کا انتظام کیا گیا ہے جس سے سخت گرم موسم میں ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔

چھتری کی بیٹری مسلسل 8گھنٹے تک کام کرتی ہے جس کے بعد اسے دوبارہ چارج کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھوک کا شکار 26 سالہ روسی لڑکی کا وزن صرف 17 کلو

ماسکو: روس کی 26 سالہ لڑکی کرسٹینا کریاگینا ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *