ہوم > کاروبار > رواں سال کپاس کی ریکارڈ پیداوار کا امکان

رواں سال کپاس کی ریکارڈ پیداوار کا امکان

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار کے حوالے سے پیشگی انتظامات کے باعث اس سال ریکارڈ پیداوار کا امکان ہے تاہم موسمی حالات کے پیش نظر کسان فصل کو کیڑوں سے بچانے کےلیے اقدامات کریں۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ زراعت پنجا ب کے سابق ڈائریکٹر و رزعی ماہر چوہدی خالد محمود نے بتایاکہ حالیہ بارشوں کے باعث کسان کے پیداواری علاقوں میں فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے پیدا ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ضروری ہے کہ کسان اپنی فصل کو بچانے کےلیے مختلف اقسام کی ادویات کا استعمال کریں اور کیڑے تلف کرنے کا بندوبست کریں ۔

خالد محمود کا کہنا تھا کہ رواں سال پیشگی اقدامات کی وجہ سے کسان کی فصل کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا امکان ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے: چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ہےکہ بیرون ملک بغیر ٹیکس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *