Saturday , August 18 2018
ہوم > دلچسپ و عجیب > دماغ کے آپریشن کے دوران مریض نے گٹار بجایا

دماغ کے آپریشن کے دوران مریض نے گٹار بجایا

بھارت کے شہر بنگلور میں ایک32سالہ شخص نے دماغ کے آپریشن کے دوران گٹار بجایا۔ اس آپریشن کے بعد اسے ’’ڈسٹونیا‘‘نامی مرض سے چھٹکارا مل گیا ۔

بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص ایک موسیقار ہے اور اسے ایک ایسا مرض لاحق تھا جس میں اس کے بائیں ہاتھ کی تین انگلیاں کام نہیں کرتی تھیں اور اس مرض کی وجہ سے اس شخص کو گٹار بجاتے ہوئے بہت مشکل ہوتی تھی ۔

اس شخص کا آپریشن سات گھنٹے تک جاری رہاا وراب یہ مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔

اس کا کہنا ہےکہ’’میں حیران تھا کہ آپریشن کے دوران ہی میری انگلیاں ہلنا شروع ہو گئی تھیں۔ آپریشن کے مکمل ہونے تک میری انگلیاں 100فیصد کام کرر ہی تھیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایسافنکارجس کے شاہکاردیکھ کرانسان دنگ رہ جائے۔۔۔۔۔

دنیا میں ایسے کئی فنکار موجود ہیں جو لکڑی پر اپنے فن کے شاہکار دکھاتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *