Friday , May 24 2019
ہوم > کاروبار > سونا 100روپے بڑھ کر 51 ہزار 200 روپے تولہ ہوگی

سونا 100روپے بڑھ کر 51 ہزار 200 روپے تولہ ہوگی

 کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1259 ڈالر کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 200 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر 43 ہزار 885 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 5روپے کی کمی سے 730روپے کی سطح پر آ گئی۔

یہ بھی دیکھیں

’’تحریک انصاف نے واقعی جو کہا کر دکھایا ‘‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر کا جنازہ نکل گیا ،نئی قیمت جان کر سارے پاکستانی خوش ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *