23

اوپو کا ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانیکا اعلان

 کراچی: کیمرا فون برانڈ اوپو نے پاکستان میں ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

برانڈ اوپو نے پاکستان میں ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجیز، جدت انگیز فیچرز سے آراستہ ہونے کے ساتھ اسٹائلش بھی ہے جس کی قیمت 34 ہزار 899 روپے ہے، یہ 26 اگست سے پاکستان بھر میں تمام آف لائن اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں