1

چین کی طب کے میدان میں انقلابی ایجاد ۔۔۔ ایسی خصوصیت کا حامل مصنوعی دل تیار کر لیا کہ پوری دنیا کے طبی ماہرین حیران رہ گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین نے ہر کسی شعبے میں ناقابل یقین ترقی کی ہےا ور اب طبی میدان میں ایسی بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے کہ پوری دنیا حیران رہ گئی ہے چین نے راکٹ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے منصوعی دل ایجاد کر لیا ہے ،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ توقع ہے اس سے لاگت

میں کمی ہونے سے مقامی مریضوں کو فائدہ پہنچے گا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جریدہ سائنس و ٹیکنالوجی ڈیلی نے سرکاری ملکیت چینی خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کارپوریشن کی چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل کے سابق ڈائریکٹر لائی ہونگ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ منصوعی دل جانوروں پر مکمل تجربات کے بعد ٹیسٹنگ کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔یہ دل چائنہ لانچ وہیکل ٹیکنالوجی اکادمی اور شمالی چین کے کیان جن کے ٹیدا نٹرنیشنل کارڈیو ویسکولر ہسپتال نے مشترکہ طور پر بنایا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوعی دل ایک راکٹ سٹم سے مقناطیسی اور مائع صعود استعمال کرتاہے توقع ہے کہ ’’خلائی دل ‘‘ 13ویں پانج سالا منصوبے (2016-20)کے دوران کلینکل آزامائش کے مراحل سے گزے گا ۔واضح رہے کہ غیرملکی میڈیا کے مطابق جریدہ سائنس و ٹیکنالوجی ڈیلی نے سرکاری ملکیت چینی خلائی سائنس و ٹیکنالوجی کارپوریشن کی چائنہ اکیڈمی آف لانچ وہیکل کے سابق ڈائریکٹر لائی ہونگ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ منصوعی دل جانوروں پر مکمل تجربات کے بعد ٹیسٹنگ کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔یہ دل چائنہ لانچ وہیکل ٹیکنالوجی اکادمی اور شمالی چین کے کیان جن کے ٹیدا نٹرنیشنل کارڈیو ویسکولر ہسپتال نے مشترکہ طور پر بنایا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوعی دل ایک راکٹ سٹم سے مقناطیسی اور مائع صعود استعمال کرتاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں