Monday , October 22 2018
ہوم > پاکستان > اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو۔۔۔۔۔۔ مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو۔۔۔۔۔۔ مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو۔۔۔۔۔۔ مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی ۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے وی آئی پیر کو اضافی سکیورٹی دینے کے خلاف از خود نوٹس لیا

تو تمام وی آئی پیز کو فراہم کی گئی اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔اس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے والے وزیر اعظم کی سکیورٹی چھین لو، مائی لارڈ دہشتگردی پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سکیورٹی چھین لو لیکن خدانخواستہ اُسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر وی وی آئی پیز اور وی آئی پیز کو دینے والی سیکورٹی واپس لے گئی ہے۔ آئی جی کے پی کے اور آئی جی پنجاب نے عدالتی حکومت کے بعد وی وی آئی پیز اور وی آئی پیز کو دی جانے والی اضافی سیکورٹی واپس بلا لی جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے گزشتہ روز آئی جی خیبر پختونخوا اور آج آئی پنجاب کو شاباش بھی دی گئی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے کی جانے والے ٹویٹس دیکھیں ……..

یہ بھی دیکھیں

ہم آپ کو 10 کروڑ ڈالر دینے کیلئے تیار ہیں ، ایسے ملک نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، چین یا ترکی نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *