Wednesday , January 23 2019
ہوم > پاکستان > افسوسناک خبر : بیگم کلثوم نواز کا کینسر پورے جسم میں پھیلتے ہی۔۔۔۔۔ لندن سے اچانک ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم افسردہ ہوگئی

افسوسناک خبر : بیگم کلثوم نواز کا کینسر پورے جسم میں پھیلتے ہی۔۔۔۔۔ لندن سے اچانک ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم افسردہ ہوگئی

افسوسناک خبر : بیگم کلثوم نواز کا کینسر پورے جسم میں پھیلتے ہی۔۔۔۔۔ لندن سے اچانک ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم افسردہ ہوگئی ۔۔۔۔۔۔لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کےقائد محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری میں شدت آگئی،گلے میں سرجری کی گئی لیکن کینسر کی

گلٹیاں دوبارہ بن گئیں،کلثوم نوازکا کینسرجسم کے دوسرے حصوں میں بھی پایا گیا ہے۔ ذرائع نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکوقے زیادہ ہونے اورپانی کی مقدارکم ہونے پرہسپتال لایا گیا تھا۔بیگم کلثوم نواز کی بیماری میں شدت آگئی ہے۔ گلے میں سرجری کی گئی لیکن کینسر کی گلٹیاں دوبارہ بن گئی ہیں۔ کلثوم نوازکا کینسرجسم کے دوسرے حصوں میں بھی پایا گیا ہے۔ کینسرکوختم کرنے کیلئے سرجری، کیموتھراپی، ریڈی ایشن سےعلاج کیا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کلثوم نواز کےجسم کے مختلف حصوں میں کینسر

پھیلنےکی تشخیص کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹیمریم نواز بھی لندن میں کلثوم نواز کی عیادت کیلئے قیام پذیر ہیں۔ گزشتہ روز کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی کی گئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

کرتار پور باڈر کھولنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ، پاکستان نے اپنا حق ادا کردیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بابا گرونانک کی 550 ویں سال گرہ کے موقع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *