Thursday , October 18 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > اداکارہ ریما کی چھوٹی بہن منظر عام پر ۔۔۔۔۔ یہ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ تصاویر نے سب کو دنگ کر ڈالا

اداکارہ ریما کی چھوٹی بہن منظر عام پر ۔۔۔۔۔ یہ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ تصاویر نے سب کو دنگ کر ڈالا

اداکارہ چھوٹی بہن منظر عام پر ۔۔۔۔۔ یہ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ تصاویر نے سب کو دنگ کر ڈالا ۔۔۔۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک طرف تو معروف اداکارہ ریما نے سرجری کے بعد شوبز میں دوسری اننگز کا آغاز کر دیا دوسری جانب انکی بہن کی وائرل ہوتی تصاویر نے بھی

سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے بیٹے کی برتھ ڈے کی پارٹی میں جہاں شوبز کے ستاروں جن میں ریشم اداکرہ، صاحبہ ریمبو اور دیگر نے شرکت کی وہاں ریماخان بھی شامل تھی لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ریما خان کے ساتھ انکی بہن بھی انکے ہمراہ تھیں ، تقیب کے شرکاء ریما خان کی بہن کو دیکھتے ہی بس دیکھتے رہ گئے اور انہوں زیادہ تر توجہ ریماکی بجائے انکی بہن پر رکھی۔ ذرائع اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق

اداکارہ ریما خان اپنی بہن کو شوبز کی چکا چوند دنیا سے دور رکھنا چاہتی ہیں اور خود ریما کی بہن ایک سی ایس پی آفیسر ہیں ۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق ریما نے شوبز میں واپسی کے لیے امریکا میں چہرے ، ناک اورہونٹوں کی سرجری کروائی ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگوں کو انہیں پہچاننے میں دقت کا سامنا ہے جب کہ ریما تقریبات میں شرکت کے دوران اپنی تصاویربنانے والے فوٹو گرافرز کو دور سے تصویر بنانے کی ہدایت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔اس حوالے سے شوبزکے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ ریما نے بڑی طویل اور کامیاب اننگزکھیلنے کے بعد شوبز کو خیرباد کہا تھا۔ ان کی پرکشش شخصیت کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی لیکن گزشتہ دنوں ایک مشروب کے کمرشل میں ان کو دیکھ کر لوگوں نے خاصی تنقید کی تھی۔ اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ ریما کو سرجری کروا کر اپنی بڑھتی عمر کو ضرور چھپانا چاہیے تھا لیکن ضرورت سے زیادہ سرجری نے ریما کے پرستاروں کو خاصا مایوس کیا ہے، جس کے بارے میں انہیں ضرورسوچنا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

”جب میں نے والد کو بتایاکہ اجے سے شادی کرناچاہتی ہوں تو وہ ۔ ۔ ۔“کاجول نے تاریخی راز بے نقاب کردیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *