Thursday , October 18 2018
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟جدید تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دیے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟جدید تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دیے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟جدید تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دیے

لاہور(ویب ڈیسک) جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں بالکل ویسے ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔

ایک کتابDataclysmمیں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔ اس کتاب میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہےاور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا3 تو انہوں گیا3 تو انہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہ جس لڑکےکہ جس لڑکے کو وہ پسند کریں اس کی شخصیت میں نکھار ہو اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں۔ایک بار پھر یہ بتاناضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیاہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔

یہ بھی دیکھیں

یوسی پی میڈیا سکول کے زیراہتمام دوسرا ٹی وی اینکرنگ کورس اختتام پزیر

(لاہور۔ (فاطمہ فیاض) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *