Tuesday , December 11 2018
ہوم > پاکستان > حناء ربانی کھر تو بڑی فراڈ عورت نکلی، موصوفہ نے ایسا کیا گُل کھلا دیا کہ کل انکے آباہی علاقے میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حناء ربانی کھر تو بڑی فراڈ عورت نکلی، موصوفہ نے ایسا کیا گُل کھلا دیا کہ کل انکے آباہی علاقے میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حناء ربانی کھر تو بڑی فراڈ عورت نکلی، موصوفہ نے ایسا کیا گُل کھلا دیا کہ کل انکے آباہی علاقے میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔۔۔۔۔مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن نے پیپلزپارٹی کی سابق وزیرخارجہ حناربانی کھراورایم این اے نورربانی کھر کیخلاف مقدمہ درج کر
لیا ہے، حنا ربانی کھراورنورربانی کھرکیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق وزیرخارجہ حناربانی کھراورایم این اے نورربانی کھر کی جعلسازی کیخلاف ایکشن لے لیا ہے۔اینٹی کرپشن نے حنا ربانی کھراورنور ربانی کھر کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکےخلاف مقدمہ سوتیلے بھائی عبدالخالق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں نور ربانی کھر اور حنا ربانی کھرسمیت 29 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق نامزد ملزمان نے جعلسازی سے زمین اپنے نام منتقل کرائی۔

یہ بھی دیکھیں

افسوسناک خبر : ہسپتال کا معاوضہ ادا نہ کرنے پر بھارت میں معروف پاکستانی شخصیت کو یرغمال بنا لیا گیا، نام جان کر آپ بے چین ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) غربت اور مجبوری نے معروف پاکستانی شخصیت کو بھارت کے ایک ہسپتال میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *