Sunday , August 19 2018
ہوم > انٹرنیشنل > غیر ملکی مردوں کی سعودی خواتین کیساتھ شادیوں کا معاملہ ۔۔۔۔۔سعودی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

غیر ملکی مردوں کی سعودی خواتین کیساتھ شادیوں کا معاملہ ۔۔۔۔۔سعودی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

غیر ملکی مردوں کی سعودی خواتین کیساتھ شادیوں کا معاملہ ۔۔۔۔۔سعودی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔ ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے سعودی خواتین کیساتھ شادی کرنے والے غیر ملکی کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک عرب اخبار کی رپورٹ میں سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ عمر کی حداضافی شرط کے طور پر نافذ کی گئی ہےجس کےمطابق وہ سعودی خاتون جو غیر ملکی سےشادی کرنے کی خواہش مند ہے اسکی عمر 50برس سے زائد نہ ہو۔ دوسری شرط میں کہا گیا ہے کہ دولہا اور دلہن کی عمروں میں 15برس سے زائد کا فرق نہ ہو۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت داخلہ کی جانب سے عمر کی حد کا تعین نہیں
کیا گیا تھا تاہم خاتون کیلئے کم از کم عمر 25برس مقرر تھی جبکہ خونی رشتوں کے حامل مرد عمر سعودی خاتون کے ساتھ شادی کیلئے عمر کی شرط سے مستثنیٰ تھا۔ اور غیر ملکی مرد حضرات سعودی خواتین کے ساتھ شادی نہیں کر سکتے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

ملائیشیا میں ’جھوٹی خبروں‘ سے متعلق قانون ختم کر دیا گیا

ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے سابق دور حکومت میں بنایا گیا جھوٹی خبروں سے متعلق قانون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *