Monday , September 24 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > شوبز حلقوں میں طوفان : میشا شفیع تو عادی بلیک میلر اور رنگ باز عورت نکلی، موصوفہ کے سابق مینیجر نے اچانک میدان میں آکر تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، معاملے کا ڈراپ سین کر دینے والی خبر

شوبز حلقوں میں طوفان : میشا شفیع تو عادی بلیک میلر اور رنگ باز عورت نکلی، موصوفہ کے سابق مینیجر نے اچانک میدان میں آکر تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، معاملے کا ڈراپ سین کر دینے والی خبر

شوبز حلقوں میں طوفان : میشا شفیع تو عادی بلیک میلر اور رنگ باز عورت نکلی، موصوفہ کے سابق مینیجر نے اچانک میدان میں آکر تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، معاملے کا ڈراپ سین کر دینے والی خبر۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علی ظفر ہراسگی کیس کے بعد میشا شفیع کے سابق مینیجر بھی میدان
میں آ گئے،گلوکارہ پر سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے۔میشا شفیع کے سابق مینیجر کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے۔تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کے علی ظفر پر الزمات کا معاملہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔اس سلسے میں نت نئی خبریں سنے کو مل رہی ہیں۔۔شوبز انڈسٹری بھی اس معاملے میں غیر تقسیم نظر آتی ہے۔حال ہی میں علی ظفر ہراسگی
کیس کے بعد میشا شفیع کے سابق مینیجر بھی میدان میں آ گئے،گلوکارہ پر سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے۔میشا شفیع کے سابق مینیجر کا کہنا تھا کہ میں علی اور میشا کو اسوقت سے جانتا ہوں جب لوگ انکے نام تک سے واقف نہ تھے۔ان دونوں گلوکاروں کے پیشہ وارانہ اتار چڑھاو میرے سامنے ہیں۔اس ضمن میں انہوں نے میشا شفیع کے ساتھ اپنے ہونے والے بدترین تجربے کا واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اوہ کبھی میشا شفیع کے ساتھ پیشہ وارانہ تعلق میں تھے اور انہوں نے میشا کے لیے ایک فنکشن بک کیا جس پر میشا نے فنکشن سے محض 5 منٹ پہلے فیس کے معاملے پر انہیں بلیک میل کرتے ہوئے دھمکی دی کہ وہ پرفارم نہیں کریں گی جبکہ فنکشن کے بعد انہوں نے مینیجر کے خلاف یہ پراپیگنڈا کیا کہ مینیجر نے انکی فیس بھی کھا لی ہے۔اس کے علاوہ میشا شفیع کے سابق مینجر کا کہنا تھا کہ انہوں نے میشا شفیع سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شاہ رخ، رنبیر اور عالیہ کے بعد جھانوی بھی سوئی دھاگا چیلنج میں کامیاب

ممبئی: بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم ’سوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *