Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > بشریٰ بی بی کی ناراضگی کے بعد عمران خان کی تیسری شادی سے ناخوش ہونے والی انکی بہنیں بنی گالہ میں کیوں رہائش پذیر ہیں؟بشریٰ مانیکا کے کہنے پر نکالے گئے کتے گھر واپس کیوں آگئے؟ قومی اخبار نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

بشریٰ بی بی کی ناراضگی کے بعد عمران خان کی تیسری شادی سے ناخوش ہونے والی انکی بہنیں بنی گالہ میں کیوں رہائش پذیر ہیں؟بشریٰ مانیکا کے کہنے پر نکالے گئے کتے گھر واپس کیوں آگئے؟ قومی اخبار نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے

بشریٰ بی بی کی ناراضگی کے بعد عمران خان کی تیسری شادی سے ناخوش ہونے والی انکی بہنیں بنی گالہ میں کیوں رہائش پذیر ہیں؟بشریٰ مانیکا کے کہنے پر نکالے گئے کتے گھر واپس کیوں آگئے؟ قومی اخبار نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے ۔۔۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف
عمران خان نے رواں سال فروری میں بشریٰ مانیکا سے اپنی تیسری شادی کا اعلان کر دیا تھا ۔ شادی کو دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ اس شادی پر عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے شدید ناپسندیدگی ظاہر کی تھی اور وہ عمران خان کے نکاح اور شادی کی تقریب میں شریک نہیں ہوئی تھیں۔ لیکن اب جبکہ بشریٰ مانیکا کو بنی گالہ سے گئے ہوئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ۔عمران خان کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بنی گالہ میں مقیم ہیں اور دونوں اپنے بھائی کے گھر کی آرائش کا کام کررہی ہیں۔ قومی روزنامے امت نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گھر کی توسیع کی جارہی ہے ۔ یہاں تک کہ کھڑکیوں دروازو ں کے شیشے بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں ۔ عمران خان کی
بہنیں اگر شادی کے فیصلے سے ناخوش تھیں تو وہ اتنے لمبے عرصے سے اپنے بھائی کے گھر میں کیوں مقیم ہیں اور گھر کا حلیہ کیوں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ ؟؟یہ سب کچھ انتہائی حیران کن صورتحال ہے ۔ دوسرا حیران کن پہلو یہ بھی ہے کہ عمران خان کے کتے جنھیں بشریٰ مانیکا نے گھر میں رکھنے پر اپنی ناپسندیدگی ظاہر کی تھی وہ بھی گھر واپس آگئے ہیں۔ اور انھیں بھی گھر کےاندر باہر آتے جاتے دیکھا گیا ہے ۔ بشریٰ مانیکا سمجھتی تھیں کہ کتوں کی موجودگی میں عبادت اور وظائف میں بھی خلل آتا ہے اور اسی بنا پر کتوں کو گھر سے بے دخل کیا گیا تھا لیکن خیر و برکت کی عدم موجودگی کی بنا کر نکالے گئے کتے گھر واپس کیوں آگئے ۔ یہ سب کچھ بہت حیران کن ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف اور (ق ) لیگ کے ارکا ن آپس میں لڑ پڑے ۔۔۔ عمران خان کی پریشانیاں بڑھا دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق چیمہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *