Monday , September 24 2018
ہوم > پاکستان > چوہدری نثار کو منائیں گے ؟ صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا کام کر دکھایا کہ صحافتی حلقے بھی حیران رہ گئے

چوہدری نثار کو منائیں گے ؟ صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسا کام کر دکھایا کہ صحافتی حلقے بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکومنانے کے سوال خاموش ہوگئے،جبکہ چوہدری نثار کومنانے کے سوال پر مریم نواز اور طارق فاطمی کی معنی خیز مسکراہٹ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔۔نوازشریف نے کہا کہ عمران خان وکٹ گرانے کا بہانہ کرکے لاہور

سے بھاگ گئے،لاڈلے کی اوپرسے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اوپر کے حکم سے تیر پرمہر لگا دی۔انہوں نے آج احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سب کوپتا ہے کہ اوپرکے حکم کا کیا مطلب ہے؟ بنی گالہ والے بھی اوپر کے حکم پرچلتے ہیں۔پرویزخٹک نے صاف گوئی یابھول میں درست بات کہہ دی۔انہوں نے کہا کہ بنی گالہ کبھی بھی اوپر کاحکم نہیں رہا۔لاڈلے کی اوپرسے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے۔یہ لوگ تبدیلی لانے کے دعویدار تھے۔لیکن ایسی تبدیلی لائے کہ اوپر کے حکم سے تیر پرمہر لگا دی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وکٹ بتانے کی بات کی بتادیں کہ کون گرا رہا ہے؟ لاہور کے عوام نے کل تیسری بارعمران خان کومسترد کیا ہے۔2018ء کے نتائج بھی اسی طرح کے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہعمران خان کی لاہور میں اپنی وکٹ گرگئی۔انہیں لاہور چھوڑ کربھاگنا پڑا۔۔عمران خان وکٹ گرانے کا بہانہ کرکے لاہور بھاگ گئے۔۔نوازشریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کوبدنام ررہے ہیں۔ نوازشریف چوہدری نثار کومنانے کے سوال نوازشریف خاموش ہوگئے۔جبکہ چوہدری نثار کومنانے کے سوال پر مریم نواز اور طارق فاطمی نے معنی خیز مسکراہٹ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا جبکہ چوہدری نثار وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی باتوں کی وجہ سے خاموش ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پولیس کی گاڑی نے بے گناہ نوجوان کو کچل دیا

جھنگ (ویب ڈیسک) جھنگ میں پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *