Thursday , April 25 2019
ہوم > انٹرنیشنل > پاکستان میں انتشار اور خون ریزی کے لیے مکروہ پلاننگ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی اور مودی سرکار کی میٹنگ کا احوال اس خبر میں

پاکستان میں انتشار اور خون ریزی کے لیے مکروہ پلاننگ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی اور مودی سرکار کی میٹنگ کا احوال اس خبر میں

پاکستان میں انتشار اور خون ریزی کے لیے مکروہ پلاننگ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی اور مودی سرکار کی میٹنگ کا احوال اس خبر میں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارامن نے پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرنا چاہیے ورنہ دندان شکن
جواب دیا جائیگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے کہا پاکستان بھارت کا پڑوسی ہے اور ہم پاکستان کیساتھ بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینا لیسس ونگ ’’را‘‘ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت نے کہا ہے کہ کشمیری عزت و وقاراور انصاف چاہتے ہیں لیکن بھارت میں کوئی ان کی بات سننے کے لیے تیار نہیں۔ بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے پاکستان مخالف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مودی سرکار کو مشورے دئیے ہیں کہ ہمیں پاکستانیوں کا خون بہانا پڑے گا، اسے اندرونی معاملات میں الجھانا پڑے گا اور پاکستان میں ایسے مسائل پیدا کرنے ہوں گے پاکستان کی توجہ اصل معاملات سے ہٹ جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کے سابق آرمی چیف نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔ بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کا خون بہانا پڑے گا۔ اور پاکستان میں جاری پاکستان مخالف تحریکوں کو ہوا دینی ہو گی تا کہ پاکستان میں انتشار پھیلایا جاسکے۔

یہ بھی دیکھیں

سری لنکامیں ہونیوالے دھماکوں سے چندگھنٹے قبل بھارت نے کیاکام کیاتھا،بھارتی ایجنسی کوکیسے معلوم ہواکہ دھماکے ہونے والےہیں ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

کولمبو(ویب ڈیسک )سری لنکن خفیہ ایجنسی کے حکام کو مبینہ طور پر داعش کی جانب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *