Friday , December 14 2018
ہوم > پاکستان > خبردار ہوشیار! کراچی میں کتوں اور گدھوں کے حوالے سے ایسا انکشاف ہو گیا کہ جان کر آپ غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

خبردار ہوشیار! کراچی میں کتوں اور گدھوں کے حوالے سے ایسا انکشاف ہو گیا کہ جان کر آپ غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)پولیس نے کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں گودام پر چھاپا مار کرگدھوں اور کتوں کی کھالوں سے بھری 40 سے زائد بوریاں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں گودام پر چھاپا مار کرگدھوں اور کتوں کی کھالوں سے بھری 40 سے

زائد بوریاں برآمد کرلیں۔ڈی آئی جی ایسٹ ذوالفقار لاڑک کے مطابق گودام میں موجود 4 افراد گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتارملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے۔گودام کے مالک کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں۔ابتدائی تقفتیش کے مطابق برآمد کھالوں میں کتوں کی کھالیں بھی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے مطابق یہ کھالیں افغانستان سے لائیں گئیں ہیں۔ایس ایس پی ذوالفقار مہر کے مطابق رفتارہونےوالا ایک ملزم افغان باشندہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کا چیئرمین بنانے کی پیشکش ۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کا موقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) شہباز شریف کا کہنا ہے حکومتی آفر کا خیرمقدم کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *