Monday , October 22 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > معروف ‘ریپر’ علی گل پیر نے مختلف اداکاراؤں کی تصاویر کو ایسے متنازعہ طریقے سے پیش کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

معروف ‘ریپر’ علی گل پیر نے مختلف اداکاراؤں کی تصاویر کو ایسے متنازعہ طریقے سے پیش کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) ”وڈیرے کا بیٹا“ جیسے مشہور گانے سے راتوں رات شہرت پانے والے ’ریپر’ علی گل پیر بہترین کامیڈین بھی ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی کام کریں جسے دیکھ کر لوگوں کو ہنسی نہ آئے؟ ان کا دوسرا گانا ”مودی تیری“ تھا جو پہلے گانے کی طرح مکمل

طور پر سیاست پر مبنی تھا اور اسے بھی بہت پذیرائی ملی لیکن اب علی گل پیر نے معروف اداکاراؤں کی تصاویر کا ’مزاحیہ ورژن‘ لانچ کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کر رکھا ہے اور دیکھنے والے بے اختیار تعریف کرنے پر مجبور ہیں۔ ان کی پہلی تصویر ماورہ اور عروہ حسین کی تصویر کی نقل ہے جسے دیکھ کر آپ پر ”ہنسی کے دورے“ کا آغاز ہو جائے گا۔ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر کا ”نیا ورژن“ دیکھ کر آپ کے پیٹ میں ہنسی سے بل پڑ جائیں گے اس تصویر کیساتھ تو علی گل پیر نے کمال ہی کر دیا اس تصویر پر تو علی گل پیر کو پورے نمبر ملنے چاہئیں ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ کمال ہے یار۔۔۔ عائشہ عمر اور سکندر رضوی کی اس تصویر کے جواب میں بھی خوب کمال کر دیا
یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈائریکٹر یونس ایمرےترکش کلچرل سنٹرپروفیسرڈاکٹرخلیل توکار کیساتھ ایک نشست۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

یہ بھی دیکھیں

میں نے تسلیم کوثر کو یہ چیزدیدی لیکن اب وہ ۔۔ ۔ ۔ اداکارہ میرا نے جوابی قدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں موجود گھر پر قبضہ کیے جانے کے کیس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *