Monday , August 20 2018
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > اگر آپ اپنا ذہن تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی یہ ایک خوبصورت عادت کو اپنا لیں“

اگر آپ اپنا ذہن تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی یہ ایک خوبصورت عادت کو اپنا لیں“

کراچی(ویب ڈیسک)طبی ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فانڈیشن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سونے کی عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے بچاتی اور یادداشت بہتر رکھتی ہے۔ محققین نے یہ

نتائج تین ہزار افراد کا جائزہ لینے کے بعد مرتب کیے ہیں۔خیال رہے کہ قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔تحقیق میں کہا گیا کہ دوپہر کو سونے کا دورانیہ ایک گھنٹہ سے زیادہ یا کم نہیں ہونا چاہئے ورنہ فائدہ نہیں ہوتا۔ جو لوگ دوپہر میں ایک گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ یادداشت، ریاضی کے مختلف سوالات اور دیگر چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے سے حل کرپاتے ہیں۔محققین کے مطابق دوپہر کو سونے کی عادت سے الزائمر اور دیگر امراض کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔‎
یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈائریکٹر یونس ایمرےترکش کلچرل سنٹرپروفیسرڈاکٹرخلیل توکار کیساتھ ایک نشست۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

یہ بھی دیکھیں

ذاتی احتساب کامیابی کا راز – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 21 ذوالقعدہ 1439 کا خطبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *