Monday , August 20 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > عزت کے لٹیروں کی سر زمین۔۔۔ معروف اداکارہ ملیکہ شراوت کس سے ملک سے اور کیوں شدید نفرت کرتی ہیں؟ خود انکشاف کر دیا

عزت کے لٹیروں کی سر زمین۔۔۔ معروف اداکارہ ملیکہ شراوت کس سے ملک سے اور کیوں شدید نفرت کرتی ہیں؟ خود انکشاف کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی نامور اداکارا ملیکہ شراوت کا کہنا ھے کہ گاندی کے ملک کو عزت کے لٹیروں کی زمین بنادیا ہے۔ خود کو سیکولر کہنے والا ملک ہمیشہ ہی اپنے لوگوں کو حقوق دینے میں ناکام رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی عریا نیت

کی وجہ سے خواتین کے ساتھ بڑھتی ہوئی جنسی حراسا نی کے واقعا ت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ جبکہ مقبو ضہ کشمیر کی آصفہ بانوکا اجمتا ئی زیا دتی کا بعد قتل اوربی جےپی رہنما کی طرف سے اجمتا ئی جیسے واقعات نے پوری انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا۔ بھارتی رپوٹ کے مطابق اداکارا ملیکہ شراوت نے بھارت میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ بھارت میں جو کچھ بی ھو رہا ہے وہ شرم ناک ہے اسی لیے گاندی کے ملک کو عزت کے لٹیعروں کی زمین بنا دیا گیا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق الی ووڈ کی نامور اداکارہ ملیکہ شراوت بھارت میں بڑھتی ہوئے جرائم خصوصاً بچیوں،بچوں کے زیادتی کے واقعات پر بول پڑیں،انہوں نے کہہ دیا ہے کہ بہت ہوگیا ،اب ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا ہے،خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانیت کی وجہ سے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

جب کہ مقبوضہ کشمیرکی 8 سالہ آصفہ بانو کا اجتمائی زیادتی کے بعد قتل اور بی جے پی رہنما کی جانب سے ہندو لڑکی سے اجتماعی زیادتی جیسے واقعات نے پوری انسانیت کا سرشرم سے جھکا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے بھارت میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ ایک شرم ناک عمل ہے اور اس درندگی کی وجہ سے گاندھی کی سرزمین عزت کے لٹیروں کی سرزمین بن چکی ہے۔ملیکہ شراوت کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اس وقت ملک میں میڈیا بہت طاقتور ہے اور جنسی حراسانی کے بڑھتے واقعات کو روکنے میں میڈیا ہی اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور ہماری تمام توقعات بھی میڈیا سے ہی وابستہ ہیں۔یاد رہے مقبوضہ کشمیر زیادتی کے قتل کے اس واقعہ کی سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی،بھارتی اداکار فرحان اختر،کرینہ کپور،ہیما مالنی ،پرنیتی چوپڑا،انوشکا شرما،سونم کپور،سنجے دت اکشے کمار،پریانکا چوپڑا نے بھی مذمت کی تھی ۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اور شوخ اداکارہ ملیکہ شراوت مالی مشکلات کا شکار ہو گئیں۔ پیرس میں وہ اوران کے شوہر اپنے اپارٹمنٹ کا اسی ہزار یورو کرایہ نہیں ادا کرسکے جس پر مالک مکان معاملہ عدالت میں لے گیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈائریکٹر یونس ایمرےترکش کلچرل سنٹرپروفیسرڈاکٹرخلیل توکار کیساتھ ایک نشست۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

یہ بھی دیکھیں

ویرات کیساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انوشکانے کیاکہہ دیا؟؟

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ کام کی مصروفیات کے باعث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *