Friday , December 14 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء: ایک بچے کی ماں بننے کے باوجود کرینہ کپور نے اپنی ایسی متنازعہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء: ایک بچے کی ماں بننے کے باوجود کرینہ کپور نے اپنی ایسی متنازعہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

نہ کوئی شرم نہ کوئی حیاء: ایک بچے کی ماں بننے کے باوجود کرینہ کپور نے اپنی ایسی متنازعہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔۔۔۔۔نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں بھارتی فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کا ٹریلر

جاری ہوا ہے جس میں کرینہ کپور، سونم کپور، شیکھا تلسانی اور سویرا بھاسکر مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔تمام اداکارائیں فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اس وجہ سے ہر جگہ اکٹھی بھی نظر آتی ہیں۔ کرینہ کپور نے سونم کپور کیساتھ لی گئی ایک ایسی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی کہ ان کے مداح غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔کرینہ کپور کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کا لباس ذرا بھی پسند نہ آیا اور وہ کچھ کہہ دیا جو خود انہوں نے بھی نہ سوچا ہو گا۔ سنیتا نامی ایک صارف نے لکھا ”کرینہ بہت ہی بری لگ رہی ہے، ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ نشہ کرتی ہے! کیا اس نے پردہ پہن رکھا ہے یا کوئی بیڈشیٹ ہے؟ آخر یہ کیا ہے؟؟“۔لبنیٰ شمشاد نے لکھا ”

کرینہ اس طرح کا بھدا لباس پہن کر اپنی ’ہڈیاں‘ دکھا رہی ہے“۔گلاب نامی صارف نے لکھا ”اب دکھانے جیسا کیا رہ گیا ہے آپ میں“۔سمیر نے لکھا ”اب تم ایک ماں ہو کرینہ۔۔۔ یہ بالکل اچھا نہیں لگتا“۔سلمیٰ سکندر نے لکھا ”کرینہ نے کیا پہن رکھا ہے؟ ٹھیک ہے کہ اس نے اپنا وزن کم کر لیا ہے لیکن اس کی رانیں اب بھی بہت بڑی ہیں“۔کارتک نے لکھا ”کرینہ کپور یہ بہت بکواس ہے۔۔۔ میں تمہاری بہت بڑا مداح تھا۔۔۔ لیکن آپ کے لباس سے مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے“۔یوگیندر نے لکھا ”گھنٹا۔۔۔ کوئی نہیں جائے گا فلم دیکھنے۔۔۔ بدکردار اداکارائیں۔“سویٹی نے لکھا ”اس نے جو پہن رکھا ہے وہ مجھے پسند نہیں آیا۔۔۔ یہ بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا“۔مفتی صاحب نامی صارف نے لکھا ”کرینہ کپور نے کیا پہن رکھا ہے! یہ کچرے جیسا ہے۔ اسے کیرئیر کے اس مقام پر اپنا جسم دکھانے کی ضرورت نہیں ہے“۔گلاب نامی صارف نے لکھا ”ایک بچے کی ماں ہو۔۔۔ کچھ تو شرم کر لو“۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈائریکٹر یونس ایمرےترکش کلچرل سنٹرپروفیسرڈاکٹرخلیل توکار کیساتھ ایک نشست۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

یہ بھی دیکھیں

دپیکا ، پریانکا اور میشا امبانی کی شادی تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔کپل شرما کی دلہنیا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، آپ بھی دیکھیے

ممبئی( ویب ڈیسک) جہاں سال 2018 بولی وڈ انڈسٹری کے لیے شادیوں کا سال مانا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *