Friday , September 21 2018
ہوم > کھیل > ’’ وہاب کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں انکا۔۔۔۔۔۔۔‘‘ قومی کرکٹر وہاب ریاض کی اہلیہ نے ایسی خبر شیئر کر دی کہ مداح افسردہ ہوگئے، پوری قوم کے دعاؤں کے لیے ہاتھ بلند

’’ وہاب کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں انکا۔۔۔۔۔۔۔‘‘ قومی کرکٹر وہاب ریاض کی اہلیہ نے ایسی خبر شیئر کر دی کہ مداح افسردہ ہوگئے، پوری قوم کے دعاؤں کے لیے ہاتھ بلند

’’ وہاب کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں انکا۔۔۔۔۔۔۔‘‘ قومی کرکٹر وہاب ریاض کی اہلیہ نے ایسی خبر شیئر کر دی کہ مداح افسردہ ہوگئے، پوری قوم کے دعاؤں کے لیے ہاتھ بلند ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی

ہے اور ان کی اہلیہ نے مداحوں سے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔وہاب ریاض ’سائینس‘ کی سرجری کیلئے ہسپتال داخل ہوئے ہیں جس سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ”بالآخر میں دیرینہ مسئلے ’سائینس ‘ کے حل کے قابل ہو چکا ہوں اور کل سرجری ہو گی۔ برائے مہربانی اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں اور امید ہے کہ میں اور مضبوطی اور مکمل سانس کیساتھ واپس آﺅں گا۔“وہاب ریاض کے بیان کے بعد ان کی اہلیہ نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور مداحوں سے دعا کی اپیل کی۔ انہوں نے لکھا ”

برائے مہربانی وہاب ریاض کو اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں کیونکہ ان کی آج سائینس کی سرجری ہو گی“۔دونوں کی جانب سے یہ بیان سامنے آنے کے بعد کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے دعاﺅں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جا نے لگا۔ کرکٹر عمر گل نے لکھا ”بھائی اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے“۔اظہر علی نے لکھا ”آپ کی کامیاب سرجری ہو گی اور جلد صحت یاب ہوں۔۔۔ آمین“۔ثقلین مشتاق نے لکھا ”اللہ تم پر اپنی رحمت کرے، صحت عطاءفرمائے اور جلد صحت یابی عطا فرمائے اور وہ جلد گھر آجائیں “۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : ڈائریکٹر یونس ایمرےترکش کلچرل سنٹرپروفیسرڈاکٹرخلیل توکار کیساتھ ایک نشست۔۔تحریر:محمدمناظرعلی

یہ بھی دیکھیں

پی ایس ایل فائنل2018۔۔۔۔۔عثمان خالدکی ڈائری سے

(فکاہی انداز) پی ایس ایل کا فائنل میچ کراچی سٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ جس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *