Monday , October 22 2018
ہوم > پاکستان > عمران کی پیدائش کس ہسپتال میں ہوئی ؟ مینار پاکستان جلسے میں کپتان نے اپنی زندگی کاایسا راز بتا دیا کہ شرکاء حیران رہ گئے

عمران کی پیدائش کس ہسپتال میں ہوئی ؟ مینار پاکستان جلسے میں کپتان نے اپنی زندگی کاایسا راز بتا دیا کہ شرکاء حیران رہ گئے

عمران کی پیدائش کس ہسپتال میں ہوئی ؟ مینار پاکستان جلسے میں کپتان نے اپنی زندگی کاایسا راز بتا دیا کہ شرکاء حیران رہ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میو ہسپتال میں پیدا ہوا تھا ،پرائیویٹ ہسپتالوں میں نہیں جاتے تھے کیونکہ گورنمنٹ ہسپتالوں میں ہی اچھا علاج ہوتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ جب میری والدہ کو کینسر ہوا تو پتہ چلا تو ملک میں کینسر ہسپتال میں نہیں ہے، جس طرح کا کینسر والدہ کو تھا اگر پاکستان میں شوکت خانم جیسا ہسپتال ہوتا تو علاج ہوسکتا تھا ۔انہوں نے کہا کہ جب میں والدہ کو علا ج کیلئے انگلینڈ لے کر گیا تووہاں میری والدہ کا ایک سرکاری ہسپتال میں علاج ہورہا تھا اور میں علاج کے پیسے بھی دے رہا تھا جبکہ ساتھ والے بیڈ پر ایک عورت تھی جس کا مفت علاج ہورہا تھا لیکن حیرت کی بات ہے کہ وہاں کے ڈاکٹرز کسی کے ساتھ فرق نہیں کرتے ،مگر افسوس کہ پاکستان میں پیسے والے لوگوں کو وی آئی پی روم ، پروٹوکول دیا جاتا ہے اور ان کے مریضوں کا اچھے سے اچھا علاج بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہم آپ کو 10 کروڑ ڈالر دینے کیلئے تیار ہیں ، ایسے ملک نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، چین یا ترکی نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *