Thursday , April 25 2019
ہوم > شوبز اور فیشن > ’’ یہ ہے میرا سب کچھ۔۔۔۔ ‘‘ بولڈ اداکارہ نرگس فخری نے مداحوں کے ساتھ اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کر دی، لڑکا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

’’ یہ ہے میرا سب کچھ۔۔۔۔ ‘‘ بولڈ اداکارہ نرگس فخری نے مداحوں کے ساتھ اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کر دی، لڑکا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

’’ یہ ہے میرا سب کچھ۔۔۔۔ ‘‘ بولڈ اداکارہ نرگس فخری نے مداحوں کے ساتھ اپنے بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کر دی، لڑکا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں ۔۔۔۔۔نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ نرگس فخری اور اودے چوپڑا کے درمیان معاشقے کی
افواہیں سرگرم تھیں اور گزشتہ چند سالوں میں دونوں کے علیحدہ ہونے کے بعد پھر سے اکٹھے ہونے اور حتیٰ کے شادی کر لینے تک کی خبریں بھی سامنے آئیں۔2011ءمیں رنبیر کپور کیساتھ فلم راک سٹار سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والی نرگس فخری نے اب ایسا اعلان کردیا ہے کہ یہ تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ نرگس فخری نے تصدیق کی ہے کہ ہالی ووڈ میوزک پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ’میٹ الونزو‘ کیساتھ ان کا معاشقہ چل رہا ہے۔یہ دونوں اکتوبر 2017ءسے ایک ساتھ ہیں اور لاس اینجلس میں رہائش پذیر تھے۔ پیر کے روز انہوں نے اپنی ہتھیلی پر بنے نئے ٹیٹو کی تصویر اپ لوڈ کی جس میں “MN” لکھا ہے ۔ دونوں
کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نرگس فخری یہ ٹیٹو بنوانے سے پہلے کافی نروس تھیں لیکن میٹ نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ٹیٹو بنوانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے باہر نکلے اور بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایک اور اہم فیصلہ لے لیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

میرے سامنے میری تصاویرکچرے میں پھینک دیں ناموراداکارکوبےعزتی کاسامناکیوں کرناپڑا اس واقعے نے مجھے حیران کردیا اور میں نےاداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

جہاں آج کل بولی وڈ میں نامور اسٹارز پر اپنے بچوں کو لانچ کرنے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *