Friday , September 21 2018
ہوم > پاکستان > سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی بیوی اداکارہ ’’ سپنا خان ‘‘ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی بیوی اداکارہ ’’ سپنا خان ‘‘ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی بیوی اداکارہ ’’ سپنا خان ‘‘ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی بیوی اداکارہ سپنا خان کی بازیابی کے
لئے کوئی پیش رفت نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے سپنا خان کی بازیابی کے لئے ہونے والی تفتیش کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے سپنا خان کی بازیابی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں پولیس کے سست روی کی نشاندہی کی گئی ہے، درخواست کی سماعت کے دوران اعلیٰ پولیس حکام پیش ہوئے اور بتایا آئی جی پولیس.
پنجاب سپریم کورٹ میں مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکے، درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ سابق وزیر اعلیٰ دوست کھوسہ نے سپنا خان سے شادی کی جس کے بعد سے وہ غائب ہیں،2012ءمیں مقدمہ درج ہوا لیکن پولیس ابھی تک سپنا خان کو بازیاب نہیں کرسکی ہے جس پر فاضل بنچ نے ناراضی کا اظہار کیا، پولیس حکام نے بتایا کہ مقدمہ کی تفتیش کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو معاملے کی چھان بین کر رہی ہے،فاضل بنچ نے آئی جی پولیس پنجاب کو 21 مئی کو تفتیش مقدمات کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیاہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی حکومت شدت پسندی کے زیر اثر ہے: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں شدت پسند گروہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *