10

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔۔۔۔۔ معروف سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ایسی چیز بیچنے کا فیصلہ کر لیا کہ سعودی حکام بھی ہکا بکا رہ گئے

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔۔۔۔۔ معروف سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ایسی چیز بیچنے کا فیصلہ کر لیا کہ سعودی حکام بھی ہکا بکا رہ گئے ۔۔۔۔۔۔ریاض (ویب ڈیسک) معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے۔سعودی اخبار کے مطابق کنگڈم
ہولڈنگ کمپنی نے فرانسیسی مالیاتی منڈی میں رجسٹرڈ فرانسیسی ایکور ہوٹل مووین پک کا سودا کرلیا۔کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اس کے 33فیصد حصص کی مالک تھی۔ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ سودا رواں سال کی دوسری ششماہی میں مکمل ہوگا۔ مووین پک گروپ 27ممالک میں 84ہوٹل قائم کئے ہوئے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں