Friday , December 14 2018
ہوم > پاکستان > نہ شہباز شریف نہ حمزہ شہباز اور نہ ہی ایاز صادق۔۔۔۔۔ انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ (ن) عمران خان کے مقابلے میں کسے ٹکٹ دے گی؟ نام سامنے آگیا

نہ شہباز شریف نہ حمزہ شہباز اور نہ ہی ایاز صادق۔۔۔۔۔ انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ (ن) عمران خان کے مقابلے میں کسے ٹکٹ دے گی؟ نام سامنے آگیا

نہ شہباز شریف نہ حمزہ شہباز اور نہ ہی ایاز صادق۔۔۔۔۔ انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ (ن) عمران خان کے مقابلے میں کسے ٹکٹ دے گی؟ نام سامنے آگیا ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ ن نے عمران خان کے مد مقابل بڑا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ نے لاہور میں عمران خان اور تحریک انصاف کو کامیاب ہونے سے روکنے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس مرتبہ ایاز صادق کی بجائے خواجہ سعد رفیق تحریک انصافکے سربراہ عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق لاہور کے حلقہ این اے 131
سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ واضح رہے کہ انتخابات 2013ء میں عمران خان کے مقابلے میں ایاز صادق کو مسلم لیگ ن نے میدان میں اتارا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کا چیئرمین بنانے کی پیشکش ۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کا موقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) شہباز شریف کا کہنا ہے حکومتی آفر کا خیرمقدم کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *