Monday , December 17 2018
ہوم > پاکستان > ڈاکٹر عامر لیاقت اب نہیں بچ پائیں گے۔۔۔اہم حکومتی ادارے نے چپکے سے کیا کارروائی ڈال دی؟ صبح صبح ناقابل یقین خبر آ گئی

ڈاکٹر عامر لیاقت اب نہیں بچ پائیں گے۔۔۔اہم حکومتی ادارے نے چپکے سے کیا کارروائی ڈال دی؟ صبح صبح ناقابل یقین خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز جاپان کے صدر ملک نور اعوان کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کے خلاف بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ لکھنے اور جھوٹے الزامات عائد کرنے پر رپورٹ درج کرنے اور کارروائی کرنے کی

منظوری دے دی گئی ہے۔ملک نور اعوان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے عامرلیاقت کےخلاف کارروائی کے لیے رجوع کیا تھا۔درخواست کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ لکھے اور ان پر جھوٹے اور حقائق کے منافی من گھڑت الزامات عائد کیے۔درخواست میں کہا گیا کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر اور ان خواتین کی ساکھ خراب کرنے کے لیے کیا گیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عامر لیاقت کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ملک نور اعوان نے درخواست کے ساتھ عامرلیاقت کے ٹوئٹڑ اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹس بھی منسلک کیے۔دوسری جانب عامر لااقت کی تحریک انصاف مںن شمولت پر کپتان کے خلاف تنقدک کے نشتر چلائے جا رہے ہںا مگر اب چئرتمنی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ڈاکٹر عامر لاڑقت حسنن نے ماضی مںو مجھ پر جو بھی تنقدن کی وہ ان کا حق ہے ،عامر لاکقت نے مرتے بارے مںر جو بھی کہا مںن انہں معاف کرتا ہوں ،2018 کے عام انتخابات مںڑ کراچی سے ہمارے امدتوار ہںت ،نواز شریف اور زرداری مں کوئی فرق نہں ۔نجی ٹی وی چینل کو دیئے جانے والے خصوصی انٹرویو مںئ عمران خان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف مںک

شامل ہونے پرہماری ساری پارٹی نے عامر لااقت کو خوش آمدید کہا ،مافاوکے خلاف جوبھی مرنے ساتھ کھڑا ہوگا مںے اسے خوش آمدید کہوں گا،عامر لاتقت 2018 کے عام انتخابات مںہ ہمارے بہت کام آئںن گے اور وہ کراچی مںد ہمارے امد8وار بن سکتے ہںم ۔ انہوں نے کہاکہ پپلز پارٹی نے ایک سٹرت 4کروڑ مںو خریدا ، پپلز پارٹی سے اتحاد تھا نہ ہے،نوازشریف اورآصف زرداری مںں کوئی فرق نہںت،ہم چاہتے تھے کہ چئرفمنا سٹاھ چھوٹے صوبے سے آئے،ہم ووٹ بچنے والے ارکان کخلا ف تحققاٹت کر رہے ہں اور ہم ووٹ بچنے والے امدپواروں کو اپنی پارٹی سے نکال دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ییر نہںت جب تک مںے مطمئن نہ ہوا ایک بھی ٹکٹ نہںھ دوں گالکنن مںل ایک ہزار امدھواروں کے کریکٹر سرٹٹکمدپ کہاں سے لاوں؟۔کپتان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کی تاریخ مںج شاہدخاقان عباسی سے کمزوروزیراعظم نہںی آیا، نگران سٹ اپ مںل وزیراعظم ماہر معشت ہونا چاہےع ،ایف بی آر کو ٹھکٹ کرنے کی ضرورت ہے،اگر حکومت ملی تو سالانہ 8ہزار اب ٹکسر اکٹھا کرکے دکھاؤں گا۔ واضح رہے کہ چئرھمنض تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ڈاکٹر عامر لازقت نے ماضی مںے مجھ پر جو تنقدم کی وہ ان کا حق ہے ، انہوں نے مرلے بارے مںھ جو بھی کہا مںن انہںئ معاف کرتا ہوں ۔

یہ بھی دیکھیں

خواجہ برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نیب نے سابق وزیر ریلوے کےانتہائی قریبی عزیز کو شامل تفتش کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *