Friday , December 14 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > گرما گرم خبر : اداکارہ صائمہ خان پر پابندی لگا دی گئی ، مگر کیوں ؟ وجہ آپ کو دنگ کر ڈالے گی

گرما گرم خبر : اداکارہ صائمہ خان پر پابندی لگا دی گئی ، مگر کیوں ؟ وجہ آپ کو دنگ کر ڈالے گی

گرما گرم خبر : اداکارہ صائمہ خان پر پابندی لگا دی گئی ، مگر کیوں ؟ وجہ آپ کو دنگ کر ڈالے گی

ملتان (ویب ڈیسک) چیئرمین ویجی لینس کمیٹی فاروق ڈوگر نے وضاحت کے لئے پیش نہ ہونے پر فلمسٹار صائمہ خان پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ واضح رہے کہ،

ضابطہ چیئرمین ویجی لینس کمیٹی فاروق ڈوگر نے وضاحت کے لئے پیش نہ ہونے پر فلمسٹار صائمہ خان پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ واضح رہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر انہیں وضاحت کے لئے دن ایک بجے طلب کیا گیا تھا لیکن وہ چیئرمین ویجی لینس کمیٹی کے روبرو پیش نہ ہوئیں۔جبکہ دوسری جانب پاکستان کیلئے پہلی بار انٹرنیشنل پیس ایوارڈ حاصل کرنے والی گلوکارہ سونیا مجید متحدہ عرب امارات کی گلوبل گڈ ول ایمبسڈر بن گئیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ سونیا مجید نے حال ہی میں پاکستان کے لیے انٹر نیشنل پیس ایوارڈ جیتا تھا اور وہ ایسا کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں جب کہ اب انہیں متحدہ عرب امارات نے گلوبل گڈول ایمبسڈر بھی مقرر کردیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ سونیا مجید کا کہنا تھا کہ خدا کا شکر ہے کہ مجھے عالمی سطح پر سراہا گیا، یو اے ای کی جانب سے مجھے ایمبسڈر مقرر کرنا میرے لئے اعزاز سے کم نہیں، میں اپنی گلوکاری کے ساتھ دنیا بھر میں امن محبت کیلئے اپنی خدمات پیش کرتی رہوں گی۔

یہ بھی دیکھیں

دپیکا ، پریانکا اور میشا امبانی کی شادی تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔کپل شرما کی دلہنیا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، آپ بھی دیکھیے

ممبئی( ویب ڈیسک) جہاں سال 2018 بولی وڈ انڈسٹری کے لیے شادیوں کا سال مانا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *