Wednesday , January 23 2019
ہوم > پاکستان > ان لوگوں کا تو ہم برا حشر کریں گے ۔۔۔۔قمر جاوید باجوہ نے یہ اعلان کس کو مخاطب کرکے کیا ؟ خبر آگئی

ان لوگوں کا تو ہم برا حشر کریں گے ۔۔۔۔قمر جاوید باجوہ نے یہ اعلان کس کو مخاطب کرکے کیا ؟ خبر آگئی

ان لوگوں کا تو ہم برا حشر کریں گے ۔۔۔۔قمر جاوید باجوہ نے یہ اعلان کس کو مخاطب کرکے کیا ؟ خبر آگئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کے عمائدین کو یقین دلایا ہے کہ ہزارہ برادری کو نشانہ بنانے والوں کا انجام عبرتناک ہوگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچے جہاں ان سے ہزارہ برادری کے عمائدین نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج نے کہا کہ قومی کوششوں سے دہشت گردی کی لہر پر قابو پاکر دشمن کے بہت سے نیٹ ورک تباہ کردیئے گئے ہیں، لیکن دشمن اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لیے ہر شہری کو مذہب، فرقے، زبان اور نسل سے بالاتر ہو کر ثابت قدم رہنا ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

کرتار پور باڈر کھولنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ، پاکستان نے اپنا حق ادا کردیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بابا گرونانک کی 550 ویں سال گرہ کے موقع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *