Sunday , August 19 2018
ہوم > انٹرنیشنل > ایران کی خفیہ ایجنسی ملک کی بیوہ خواتین سے کیاشرمناک کام لیتی رہی؟انکشاف نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا

ایران کی خفیہ ایجنسی ملک کی بیوہ خواتین سے کیاشرمناک کام لیتی رہی؟انکشاف نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا

ایران کی خفیہ ایجنسی ملک کی بیوہ خواتین سے کیاشرمناک کام لیتی رہی؟انکشاف نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا۔۔۔۔۔۔تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خواتین کو ایران عراق جنگ کے بعد ایک شرمناک مقصد کےلئے استعمال کئے جانے سے متعلق بیان سے ملک بھر میں ایک گومگوں
کی صورتحال پید ا ہو گئی ہے ۔ یہ دعویٰ ایران کے ایک اصلاح پسند لیڈر عبداللہ ناصری نے کیا ہے جن کا کہناہے کہ 1980سے 1988تک جاری رہنے والی ایران عراق جنگ میں کئی ایرانی فوج کے اہلکار مارے گئے اور ان کی بیویاں بیوائیں بن گئیں اورخفیہ ایجنسیوں نے بعد ازاں ان سے کئی حکومتی شخصیات اور اپوزیشن لیڈروں کی سیاسی زندگیوں کو تباہ کرنے کےلئے مدد لی۔ اس منصوبے کو خطافات یعنی آنکڑہ
خواتین کا نام دیاگیاہے۔ اس منصوبے کا مقصد مختلف ایرانی حکومتوں کے وزراء اور سینئر عہدے داروں کو جال میں پھانسنا تھا۔ اور پھنسا کر ان سیاستدانوں کو بلیک میل کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کیے جاتے تھے اور انہیں اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ بہت سی خواتین نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہا ہے کہ انہیں یہ سب کرنے پر ایرانی خفیہ ایجنسیاں مجبور کرتی تھیں۔

یہ بھی دیکھیں

ملائیشیا میں ’جھوٹی خبروں‘ سے متعلق قانون ختم کر دیا گیا

ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے سابق دور حکومت میں بنایا گیا جھوٹی خبروں سے متعلق قانون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *