Thursday , April 25 2019
ہوم > صحت > زچگی کے بعد سعودی خاتون کے پیٹ میں زوردار دھماکہ ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

زچگی کے بعد سعودی خاتون کے پیٹ میں زوردار دھماکہ ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

زچگی کے بعد سعودی خاتون کے پیٹ میں زوردار دھماکہ ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

ریاض(ویب ڈیسک)عرب ٹی وی کے مطابق تغرید محمد العمری نامی ایک حاملہ خاتون کی زچگی کے بعد بھی حالت بدستور خراب رہی اور مسلسل بے ہوشی کی حالت میں شدید تکلیف میں مبتلا رہی۔.
کئی گھنٹے تک مسلسل خون لگوانے اور علاج کی کوشش میں ناکامی کے بعد اچانک اس کے پیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تغرید کی موت واقع ہو گئی۔جبکہ دوسری جانب کینیا کی بہادر خواتین نے دارالحکومت نیروبی میں ٹیکسی چلانا شروع کر دی، مقبولیت بڑھنے سے ڈرائیوروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ایک آن لائن کمپنی نے خواتین ڈرائیور زمتعارف کروائیں تھیں اور اب انکی مقبولیت بڑھنے لگی ہے ، تنہا سفر کرنے والی خواتین کا زیادہ تر انتخاب خواتین ڈرائیور ہی ہوتی ہیں، مرد مسافر ہوں تو کمپنی جی پی ایس سسٹم کے ذریعے انہیں مانیٹر کرتی ہے ۔ 12 گھنٹے ٹیکسی چلانے پر تمام اخراجات کے بعد ماہانہ 60 ہزار شیلنگ بچتے ہیں جو 6سو امریکی ڈالر کے لگ بھگ ہوتے ہیں۔(س)

یہ بھی دیکھیں

اب کھانسی اورگلے کی تکلیف چاہے کتنی ہی پرانی ہو مہنگے سیرپ کے بجائے آسان حل لہسن میں موجودہے استعمال کرنےکاطریقہ بھی جان لیں

نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *