Wednesday , January 23 2019
ہوم > انٹرنیشنل > ترکی میں صدارتی انتخابات۔۔۔ طیب اوردگان کے حوالے سے ہلچل مچا دینے ولی خبر آگئی

ترکی میں صدارتی انتخابات۔۔۔ طیب اوردگان کے حوالے سے ہلچل مچا دینے ولی خبر آگئی

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی میں حکمران جماعت فریڈم اینڈ ڈویلوپمنٹ پارٹی نے رجب طیب اوردگان ہی کو ایک بار پھر بطور صدارتی امیداور نامزد کر دیا ہے۔ ترکی میں رواں برس جون میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت کی جانب سے صدر رجب طیب اوردگان

کو ایک مرتبہ پھر منصب صدارت کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے، جب کہ ابھی تک مرکزی اپوزیشن جماعت نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے متعدد دیگر اتحادی جماعتوں، جن میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی بھی شامل ہے، کے متفقہ امیدوار رجب طیب اوردگان ہوں گے۔ اوردگان حکمران جماعت کے سربراہ بھی ہیں۔اوردگان کے نام کا اعلان کرتے ہوئے یلدرم نے کہاکہ ہمارا امیدوار وہ ہے، جسے عوام پہلے ہی چن چکے ہیں۔ ہمارا امیدوار عوام کا امیدوار ہے۔ ہمارا امیدوار عوام کا نمائندہ ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ترکی میں حکمران جماعت فریڈم اینڈ ڈویلوپمنٹ پارٹی نے رجب طیب اوردگان ہی کو ایک بار پھر بطور صدارتی امیداور نامزد کر دیا ہے۔ ترکی میں رواں برس جون میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کی حکمران جماعت کی جانب سے صدر رجب طیب اوردھان کو ایک مرتبہ پھر منصب صدارت کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے، جب کہ ابھی تک مرکزی اپوزیشن جماعت نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے متعدد دیگر اتحادی جماعتوں، جن میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی بھی شامل ہے، کے متفقہ امیدوار رجب طیب ہوں گے۔ ایردوآن حکمران جماعت کے سربراہ بھی ہیں۔ اوردگان کے نام کا اعلان کرتے ہوئے یلدرم نے کہاکہ ہمارا امیدوار وہ ہے، جسے عوام پہلے ہی چن چکے ہیں۔ ہمارا امیدوار عوام کا امیدوار ہے۔ ہمارا امیدوار عوام کا نمائندہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورنیوایئراکٹھےمنانے کے بعد آج کل کدھرہیں؟ اور کن کاموں میں مصروف ہیں ؟ شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے 2019 کا جشن نیویارک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *