Monday , October 22 2018
ہوم > پاکستان > پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو وزارت خزانہ کس کو ملے گی؟ عمران خان نے ایسی شخصیت کا نام لے لیا کہ پوری قوم خوش ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو وزارت خزانہ کس کو ملے گی؟ عمران خان نے ایسی شخصیت کا نام لے لیا کہ پوری قوم خوش ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو وزارت خزانہ کس کو ملے گی؟ عمران خان نے ایسی شخصیت کا نام لے لیا کہ پوری قوم خوش ہوگئی۔۔۔۔۔لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو وزارت خزانہ کس کو ملے گی؟ پوری قوم کی پسندیدہ شخصیت کا نام سامنے آگیا۔۔ آپ کو 22 سال سیاست
میں ہو گئے کیا اب کرکٹ کی ٹرمنالوجی سے باہر نہیں نکل سکتے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان نے دلچسپ جواب دے دیا۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں اسد عمر وزیرخزانہ ہوں گے،میں اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ نہیں ہوں نواز شریف ہیں،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی انٹرویو میں گفتگو۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب پی ٹی آئی نے اکتوبر 2011ء میں مینار پاکستان پر جلسہ کیا تو ن لیگ والوں نے کہا کہ جلسہ جنرل پاشا نے کروایا ہےلیکن جب 2013ء کے الیکشن ہوئے تو پنجاب کے اندر آر او الیکشن ہوئے۔اور یہ صرف میں نے نہیں کہا بلکہ دگر سیاسی جماعتوں نے بھی کہا کہ اس لیے میں اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ نہیں ہوں۔اسٹیبلشمنٹ کے

لاڈلے تو نواز شریف ہیں۔۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نےتونوازشریف کی الیکشن میں مدد کی ۔۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کی طرح اندھیرےمیں چھپ کرجنرلزسےنہیں ملتا جب ملتاہوں توعوام کو بتاتا ہوں،،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملا تو میں چھپ کر نہیں ملا۔پروگرام کے دوران صحافی محمد مالک نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو 22 سال سیاست میں ہو گئے کیا اب آپ کرکٹ کی ٹرمنالوجی سے باہر نہیں نکل سکتے؟جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ضیاء الحق کی گود میں پلنے والوں کو کیا پتا کہ محنت کرنا کیا ہوتی ہے۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی نے بھی سیاست میں 22 سال محنت نہیں کی۔جب صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ وہ تو کہتے ہیں کہ آپ کو سیاست نہیں آتی تو عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کو بڑی اچھی سیاست آتی ہے۔ان دس سالوں میں 6ہزار ارب سے پاکستان کا قرضہ 27ہزار ارب پر پہنچ گیا ہے۔تو پھر ان کو کیسے اچھی سیاست آتی ہے۔۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوئی تو اسد عمر ہمارے وزیر خزانہ ہو گے۔

یہ بھی دیکھیں

کرپشن کیخلاف مہم جاری لیکن بیرون ملک زیرسماعت ایک ایسے مقدمے میں کرپشن کا انکشاف ہرپاکستانی خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں تحریک انصاف نے کرپشن کیخلاف مہم شروع کررکھی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *