ہوم > کاروبار > حکومت کا رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی کا فیصلہ

حکومت کا رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک کے لیے پیکیج کو حتمی شکل دے دی۔
مطابق حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایک ہزار سے زائد اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔

سستی اشیاء میں آٹا، چینی، چائے، چاول، دال چنا، بیسن،کوکنگ آئل شامل ہیں جب کہ دودھ، مشروبات، کھجور اور مصالحہ جات بھی سستی قیمت پردستیاب ہوں گے۔

حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورزکے لیے ایک ارب 73 کروڑ روپے سبسڈی کی منظوری دی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں سال کاروبار کے 100 دنوں میں 2300 پوائنٹس کااضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال سے اب تک کاروبار کے 100 دن میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *