ہوم > کھیل > محمد شامی تو بڑا پتھر دل نکلا ۔۔۔ بھارتی کرکٹر کی بیوی اپنی دو سالہ بیٹی کے ہمراہ کہاں کہاں دھکے کھاتی پھر رہی ہے ؟ افسوسناک خبر آ گئی

محمد شامی تو بڑا پتھر دل نکلا ۔۔۔ بھارتی کرکٹر کی بیوی اپنی دو سالہ بیٹی کے ہمراہ کہاں کہاں دھکے کھاتی پھر رہی ہے ؟ افسوسناک خبر آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹرمحمد شامی کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حسین جہاں پیر کو امروہہ میں واقع محمد شامی کے آبائی گاؤں پہنچ گئیں اور مقامی پولیس سے درخواست کی ہے کہ انہیں محمد شامی کے بند گھر کا دروازہ توڑنے کی اجازت دی جائے۔

تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حسین جہاں کیہمراہ ان کی دوسالہ بیٹی اور وکیل ذاکر حسین بھی تھے۔محمد شامی کے چچا محمد ضمیر نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ حسین جہاں انہیں بتائے بغیر آئی ہیں۔وہ انہیں اپنے گھر میں خوش آمدید کہیں گے۔شامی کے گھر والے گاؤں میں موجود نہیں ہیں ۔حسین جہاں چاہیں تو ان کے گھر میں ٹھہر سکتی ہیں۔حسین جہاں کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے پر بعد میں بات کریں گی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بھارتی کرکٹرمحمد شامی کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔فاسٹ بولر کی اپنی بیوی حسین جہاں سے ناچاقی چل رہی ہے۔جس کی وجہ سے حسین جہاں انہیں ہر میدان میں ہزیمت سے دوچارکرنے پر تلی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حسین جہاں پیر کو امروہہ میں واقع محمد شامی کے آبائی گائوں پہنچ گئیں اور مقامی پولیس سے درخواست کی ہے کہ انہیں محمد شامی کے بند گھر کا دروازہ توڑنے کی اجازت دی جائے۔ تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ حسین جہاں کی ہمراہ ان کی دوسالہ بیٹی اور وکیل ذاکر حسین بھی تھے۔محمد شامی کے چچا محمد ضمیر نے بھارتیخبررساں ایجنسی کو بتایا کہ حسین جہاں انہیں بتائے بغیر آئی ہیں۔ وہ انہیں اپنے گھر میں خوش آمدید کہیں گے۔شامی کے گھر والے گائوں میں موجود نہیں ہیں ۔حسین جہاں چاہیں تو ان کے گھر میں ٹھہر سکتی ہیں۔ حسین جہاں کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے پر بعد میں بات کریں گی۔ واضح رہے کہ کچھ دن پہلے انہوں نے سوشل میڈیا پرمحمد شامی کے ڈرائیونگ لائسنس کا عکس شیئر کیا تھا اور لکھا تھا کہ محمد شامی نے اپنی اصل عمر چھپاتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ سے غلط بیانی کی ہے۔حسین جہاں، محمد شامی پر غیرازداجی تعلقات رکھنے، گھریلو تشدد کا مرتکب ہونے اور میچ فکسنگ جیسے الزامات بھی لگا چکی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *