Thursday , October 18 2018
ہوم > کھیل > انگلینڈ میں بے عزتی کیلئے تیار رہو۔۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو یہ وارننگ کیوں جاری کر دی ؟ جانیے

انگلینڈ میں بے عزتی کیلئے تیار رہو۔۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو یہ وارننگ کیوں جاری کر دی ؟ جانیے

ہوبارٹ(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ بے عزتی کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا،

کھلاڑیوں کو اس کیلیے تیار رہنے کی ضرورت ہے، اگر ہم ایک ٹیم کے طور پر اچھا کھیلے اور مثبت انداز میں آگے بڑھے تو پھر فقرے بازی خود ہی دم توڑ جائے گی۔واضح رہے کہ کینگروز جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے بال ٹیمپرنگ تنازع کے بعد پہلی بار کسی سیریز کیلیے ملک سے باہر جارہے ہیں۔ اس ٹور میں محدود اوورز کے مقابلے ہونگے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ ’’بے عزتی‘‘ کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا، کھلاڑیوں کو اس کیلیے تیار رہنے کی ضرورت ہے، اگر ہم ایک ٹیم کے طور پر اچھا کھیلے اور مثبت انداز میں آگے بڑھے تو پھر فقرے بازی خود ہی دم توڑ جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی گرفت مضبوط ، محمد عباس قہر بن کر برسے تو فخر زمان کا بلا چلا ، 281 رنز کی برتری حاصل کرلی

ابو ظہبی (ویب ڈیسک ) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اپنی گرفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *