Thursday , November 15 2018
ہوم > پاکستان > کپتان کا گراف بین الاقوامی سطح پر بھی بلند ہوگیا ۔۔۔۔ عمران خان کی سیاسی پوزیشن کو مستحکم دیکھتے ہوئے اہم ترین ملک نے چیئرمین تحریک انصاف کو دورے کی دعوت دے ڈالی

کپتان کا گراف بین الاقوامی سطح پر بھی بلند ہوگیا ۔۔۔۔ عمران خان کی سیاسی پوزیشن کو مستحکم دیکھتے ہوئے اہم ترین ملک نے چیئرمین تحریک انصاف کو دورے کی دعوت دے ڈالی

کپتان کا گراف بین الاقوامی سطح پر بھی بلند ہوگیا ۔۔۔۔ عمران خان کی سیاسی پوزیشن کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے اہم ترین ملک نے چیئرمین تحریک انصاف کو دورے کی دعوت دے ڈالی ۔۔۔۔۔؎اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان نائب وزیرخارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں افغان وفد نےپاکستان تحریک

انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا جبکہ سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت بھی دی گئی۔؎تفصیلات کےمطابق افغان نائب وزیرخارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خانسے ملاقات کی ہے۔۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

۔اس موقع پر افغان نائب وزیرخارجہ حکمت خلیل کرزئی کا کہنا تھا کہ خواہش ہےکہ عمران خان وقت نکالیں اورافغانستان کا دورہ کریں، عمران خان کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کو قریب لانے میں مدد دے گا۔افغان نائب وزیرخارجہ حکمت خلیل کرزئی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت ،سوچ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔عمران دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے افغان نائب وزیرخارجہ اوروفدکےاراکین کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر عمران خان کی جانب سے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کیلیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد کے مضافات میں‌غریبوں‌کی زمینوں‌پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارلحکومت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *