Thursday , February 21 2019
ہوم > پاکستان > نواز شریف 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

نواز شریف 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے نواز شریف پر تقنید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے دھرتی پھر پاور ہوتی ہے، یہ لوگ پاور کے شوق میں اپنی دھرتی سے وفا کرنے کے لیے بھی تیارنہیں۔

لاہور میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ نواز شریف 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں، چھانگا مانگا کی سیاست بھی انہی سے شروع ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ’سیاست دان سیاست کی بات نہ کرے تو کیا کرے، اس وقت بہت سے لوگ تکلیف میں ہیں، آپ جب پاکستان آئے تھے تو کیا لے کر آئے تھے اور آج آپ کے پاس کیا ہے؟‘

آصف زرداری نے کہا کہ ’ہم نے لوگوں کو سزا نہیں دینی ان کی غلطیاں یاد دلاکر معاف کرنا ہے، آپ پہلے اپنی دکان کا بتائیں یہ کہاں سے بنائی‘۔

یہ بھی دیکھیں

بچے کو جلتے ہوئے ہیٹر پر بٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار بھی اپنے انجام سے نہ بچ سکے، ناقابل یقین خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) تھانہ چوہنگ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد کے خلاف معصوم بچے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *