Monday , August 20 2018
ہوم > کاروبار > ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی: ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی آگئی ہے اور مرکزی بینک کے ذخائر 10 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 6 ارب 27 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی دیکھیں

زرمبادلہ کتنا رہ گیا؟؟

کراچی: پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *