Friday , December 14 2018
ہوم > کاروبار > پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں سال کاروبار کے 100 دنوں میں 2300 پوائنٹس کااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں سال کاروبار کے 100 دنوں میں 2300 پوائنٹس کااضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال سے اب تک کاروبار کے 100 دن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 2300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال سے اب تک کاروباری دنوں میں کاروبار میں استحکام رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

جنوری 2018 سے اب تک کاروبار کے 100 دنوں میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 2300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

100 کاروباری دنوں میں 20 ارب شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 846 ارب روپے رہی جب کہ ان دنوں میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 292 ارب روپے بڑھی۔

یہ بھی دیکھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں ؟فیصلہ کن خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر تیار ہو چکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *