Friday , December 14 2018
ہوم > انٹرنیشنل > افواہیں بے بنیاد: ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل کی ڈاکٹرعافیہ سےجیل میں ملاقات

افواہیں بے بنیاد: ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل کی ڈاکٹرعافیہ سےجیل میں ملاقات

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سےجیل میں ملاقات کے بعد ان کی موت کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں۔

ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی اور عافیہ صدیقی کی ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔

عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔

واضح رہے کہ عائشہ فاروقی کی 14 ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے یہ چوتھی ملاقات ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گوگل کے پرستاروں کے لیے بڑی خبر : معروف سروس کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک) دنیا بھر کا معروف سر چ انجن گوگل اپنی سوشل میڈیا سروس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *