Monday , October 22 2018
ہوم > کاروبار > اسٹیٹ بینک کا 2 ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا 2 ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود اعشاریہ 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے 6.50 فیصد کر دی گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال ملک کی معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہے گی جو کہ گزشتہ 13 برس کے دوران بلند ترین سطح ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد کے سالانہ ہدف سے کم رہے گی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

پی آئی اے زبوں حالی کا شکار لیکن پاکستان کی کونسی ایئرلائن سعودی سرمایہ کار نے خرید لی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ایئرلائن بھی زبوں حالی کا شکار ہے لیکن اچانک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *