Thursday , November 15 2018
ہوم > کھیل > لارڈز ٹیسٹ میں ضرورت سے زیادہ اعتماد انگلش ٹیم کو لے ڈوبا، نجم سیٹھی

لارڈز ٹیسٹ میں ضرورت سے زیادہ اعتماد انگلش ٹیم کو لے ڈوبا، نجم سیٹھی

لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں میزبان انگلش ٹیم اوور کونفیڈنس تھی اور حد سے زیادہ پُراعتمادی انگلش ٹیم کو لے ڈو بی۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ لارڈز ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے توقعات سے بڑھ کر کھیل پیش کیا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم میں بہتری کی بنیادی وجہ سفارش کا خاتمہ اور کھلاڑیوں کا پاکستان سپر لیگ میں بین الاقوامی کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے کا موقع میسر آنا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ون ڈے میں کیوی بلے باز نے محمد حفیظ کی ایمپائر کو ’ شکایت‘ لگادی اور پھر۔۔

ابو ظہبی (ویب ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *