Thursday , February 21 2019
ہوم > پاکستان > سورج سوانیزے پر،،آج حشر ہوگا

سورج سوانیزے پر،،آج حشر ہوگا

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب اور بالائی سندھ میں آج شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا اور آئندہ چند روز ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اندرون سندھ، جنوبی اور وسطی پنجاب میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان جب کہ مشرقی بلوچستان میں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بچے کو جلتے ہوئے ہیٹر پر بٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار بھی اپنے انجام سے نہ بچ سکے، ناقابل یقین خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) تھانہ چوہنگ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد کے خلاف معصوم بچے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *