ہوم > کھیل > لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز کی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز کی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔

پاکستان کے اظہر علی 11، حارث سہیل 8، اسد شفیق 5، سرفراز احمد 8 اور شاداب خان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

امام الحق اور عثمان صلاح الدین بمشکل 30 کا ہندسہ عبور کر سکے۔

اننگز کی شکست کے بعد دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے، پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی۔

انگلینڈ کے جوس بٹلر کو میچ کا جبکہ پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

یہ بھی دیکھیں

چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *