Monday , August 20 2018
ہوم > پاکستان > عمران،شہلا مقابلہ

عمران،شہلا مقابلہ

عام انتخابات 2018 کے لیے پیپلز پارٹی نے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار دیا، سندھ کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 160 ٹکٹ جاری کردیے گئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این اے196 جیکب آباد سے اعجاز جاکھرانی اور پی ایس 01 جیکب آباد سے میر اورنگزیب پہنور امیدوار ہوں گے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول بھٹو این اے 246 کراچی اور این اے 200 لاڑکانہ سے الیکشن لڑیں گے، پی ایس 10 لاڑکانہ ون سے سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور امیدوار ہوں گی۔

یہ بھی دیکھیں

نون نے پھربڑا اعلان کردیا

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے ایک بار پھر 25 جولائی کو ہونے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *